مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں 14 سالہ لڑکی گونگی بہری لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ تین افراد نے آم کے باغ میں یہ گھناؤنا کام
کیا۔یہ واقعہ پاکوڑیہ پولس اسٹیشن کے تحت گاؤں میں سنیچر کے دن اس وقت پیش آیا
جب متاثرہ لڑکی اپنی چھوٹی بہن اور دیگر سہیلیو ں کے ساتھ باغیچہ میں کچا
آم لینے کیلئے گئی تھی ۔